ایرانی قومی کانو پولو کی ٹیموں نے ایشیائی چیمپیئن شپ مقابلوں کے فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

تہران، 12 نومبر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی کشتیرانی ٹیموں نے ملائیشیا میں کانوپولو کے زمرے میں اپنے تمام حریفوں کو ہرا دے کر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا.

سيلنگ فڈريشن کے مطابق، ايراني قومي کانو پولو کي ٹيم نے اتوار کے روز ملائيشيا کے شہر کوالالامپور ميں منعقد ہونے والے ايشيائي چيمپيئن شپ مقابلوں کے سيمي فائنل مرحلے ميں سنگاپور کے حريف کو سات تين سے شکست دے کر فائنل مرحلے ميں پہنچ گئي.

ايراني خواتين کي کانو پولو کي قومي ٹيم نے سيمي فائنل مرحلے ميں سنگاپور کي ٹيم کو 2-1 کے ساتھ ہرا دے کر فائنل مرحلے کے ليے کواليفائي کر ليا.

ايراني انڈر 21 لڑکوں کي ٹيم نے ميزبان کي ٹيم کو شکست دے کر فائنل مرحلے ميں پہنچ گئي.

ايراني نوجوان لڑکيوں کي قومي ٹيم نے سيمي فائنل مرحلے ميں اپني حريف سنگاپور کو چھ ايک سے شکست دے دي.

تفصيلات کے مطابق، ايشيائي کانو پولو (Canoe polo) چيمپين شپ مقابلے 9 نومبر سے21 نومبر تک کوالالامپور میں انعقاد کیا گیا.

9410**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@